قبلہ فرق تو بہت پڑتا ہے اگر کوئی سمجھے تو
خواجہ طلحہ محفلین نومبر 29، 2013 #1,664 لیکن میں نے تو تجربہ کی بات کی۔کیا آپ کو ایسا تجربہ نہیں ہوا؟
ابن رضا لائبریرین نومبر 29، 2013 #1,667 خواجہ طلحہ نے کہا: نہ رکھیں۔ لیکن یہ حقیقت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ بھئی یہ تو یک طرفہ حقیقت ہوئی پھر ؟
خواجہ طلحہ نے کہا: نہ رکھیں۔ لیکن یہ حقیقت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ بھئی یہ تو یک طرفہ حقیقت ہوئی پھر ؟
ابن رضا لائبریرین نومبر 29، 2013 #1,669 یہی تو مسٔلہ ہے میرے دوست کہ دلیلوں کی پٹاری اگر کھول دی جائے تو فیصلے نا ممکن ہو جاتے ہیں
ابن رضا لائبریرین نومبر 29، 2013 #1,671 بات تو دل لگتی کی ہے آپ نے طلحہ بھائی۔ اب یہاں کوئی منصفی کو بھی تو تیار ہو
ابن رضا لائبریرین نومبر 29، 2013 #1,674 ٹائم دیکھ لیں پورا گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی کسی نے منصفی کی حامی نہیں بھری
ابن رضا لائبریرین نومبر 29، 2013 #1,676 جب اتنا وقت گزر گیا ہے تو اگر ایک گھنٹے میں ابھی جو ساعتیں باقی ہیں وہ بھی گزر جائیں گی
ابن رضا لائبریرین نومبر 29، 2013 #1,680 دل سے یاد آیا دل کو دل سے راہ ہوتی ہے کا کیا مطلب ہے کچھ روشنی ڈالیں۔ (ڈال دیا ناں مشکل میں؟؟)