ژرف نگاہی کے کیا کہنے جنابروشنی پڑ نہیں سکتی کے بجلی چلی گئی ہے شاید
"رہینِ دل ہو تو، ہر فکر ہر خیال میں تم
رہے ہو تم ہی تو ہر راہ، ہمسفر میرے "
یہی مطلب ہے دل سے دل کو راہ ہونے کی ، میرے خیال میں
ظلم یہ کہ ضرورتیں ختم کی نہیں جاسکتیںضرورت آدمی کو خود غرض بنادیتی ہے
ضرور آپ مذاق کر رہی ہیں
میں ٹھیک ہوں عندلیب بہن
آپ کیسی ہیں اوربےبی
ظلم یہ کہ ضرورتیں ختم کی نہیں جاسکتیں
ض ، سے شروع کرنا ٹماٹر کی کمی ہی کا باعث
عندلیب ٹھیک ہیں اور ان کی بے بیاں بھی ۔