زندگی میں بہت کچھ دیکھ چکی ہو ں یہ ہار کیا چیز ہے
خواجہ طلحہ محفلین نومبر 30، 2013 #1,728 ظاہر ہے شادی کے بعد کہاں غائب ہوا جاسکتا ہے! اور جہاں تک آپ کی بھابھی کا تعلق ہے تو کبھی آپ سے بات کروا دیتے ہیں
ظاہر ہے شادی کے بعد کہاں غائب ہوا جاسکتا ہے! اور جہاں تک آپ کی بھابھی کا تعلق ہے تو کبھی آپ سے بات کروا دیتے ہیں
ابن رضا لائبریرین نومبر 30، 2013 #1,736 لگتا ہے دل نہیں لگ رہا بھابھی کے بغیر طلحہ بھائی کا۔ تو جا کر لے کیوں نہیں آتے ان کو ۔ ان کا میکہ کون سا دور ہے
لگتا ہے دل نہیں لگ رہا بھابھی کے بغیر طلحہ بھائی کا۔ تو جا کر لے کیوں نہیں آتے ان کو ۔ ان کا میکہ کون سا دور ہے
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,738 نصیبو لال ، لال بالکل نہیں، اِسے بس یوں سمجھیں کہ جیسے نواب دولت داشت، ہمیشہ ہماری ہی خرچ پر کھاتے پیتے رہے
نصیبو لال ، لال بالکل نہیں، اِسے بس یوں سمجھیں کہ جیسے نواب دولت داشت، ہمیشہ ہماری ہی خرچ پر کھاتے پیتے رہے
ابن رضا لائبریرین دسمبر 1، 2013 #1,740 ہنسی آر ہی ہے ایسی مثال پر بھی اور ان پر بھی جن کو مزا آیا کہ اس میں ایسی کونسی چٹ پٹاہٹ تھی