چائے پلوا دیں گے اور ہو سکا تو ساتھ میں سموسے پکوڑے بھی کھلا دیں گے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2013 #1,781 چائے پلوا دیں گے اور ہو سکا تو ساتھ میں سموسے پکوڑے بھی کھلا دیں گے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2013 #1,783 خبریں کیا ہیں آج کی؟ یہاں تو ثانیہ مرزا کی Arab News یہ بڑی سی تصویر چھپی ہے ممبئی میں کسی فیشن شو میں ماڈل بنے ہوئے۔
خبریں کیا ہیں آج کی؟ یہاں تو ثانیہ مرزا کی Arab News یہ بڑی سی تصویر چھپی ہے ممبئی میں کسی فیشن شو میں ماڈل بنے ہوئے۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 4، 2013 #1,784 دیکھتا ہوں کسی صحافی بھائی کو۔ شاید آپ کو کوئی تازہ خبر دے جائے آکر
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2013 #1,787 رہ رہ کر نیٹ پر تلاش کرتا رہا ہوں لیکن نظر نہیں آئی۔ جبکہ آج کے Arab News کے آخری صفحے پر یہ بڑی تصویر تھی۔
رہ رہ کر نیٹ پر تلاش کرتا رہا ہوں لیکن نظر نہیں آئی۔ جبکہ آج کے Arab News کے آخری صفحے پر یہ بڑی تصویر تھی۔
الف عین لائبریرین دسمبر 5، 2013 #1,788 زیادہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہاں کے اخبارات منصف اور سئاست دیکھ لیں، کل کا ای اخبار دستیاب ہو گا۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 5، 2013 #1,794 ظروف نہیں دیکھے آپ نےکبھی ، ارے بھائی ایک بڑی سی تھال کو کہتے ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2013 #1,795 عینک لگا کر دیکھتا تو شاید نظر آ ہی جاتی۔ لیکن حیرت ہے کہ ایک بڑی سی تھال ظروف کے نیچے کیسے دب گئی؟
ابن رضا لائبریرین دسمبر 5، 2013 #1,796 غائب دماغی سے تو کام نہ لیں اب ، تھال بھی ظروف میں ہی شمار ہوتی ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2013 #1,799 قسم سے اگر میرے سامنے ہوتا تو کسی اور کو کھانے ہی نہ دیتا۔ ویسے خالد محمود چوہدری صاحب یہ آپ نے کدھر کی کدھر لگا دی؟
قسم سے اگر میرے سامنے ہوتا تو کسی اور کو کھانے ہی نہ دیتا۔ ویسے خالد محمود چوہدری صاحب یہ آپ نے کدھر کی کدھر لگا دی؟
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 5، 2013 #1,800 شمشاد نے کہا: قسم سے اگر میرے سامنے ہوتا تو کسی اور کو کھانے ہی نہ دیتا۔ ویسے خالد محمود چوہدری صاحب یہ آپ نے کدھر کی کدھر لگا دی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی ذرا موڈ تبدیل کرنا چاہا تھا
شمشاد نے کہا: قسم سے اگر میرے سامنے ہوتا تو کسی اور کو کھانے ہی نہ دیتا۔ ویسے خالد محمود چوہدری صاحب یہ آپ نے کدھر کی کدھر لگا دی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی ذرا موڈ تبدیل کرنا چاہا تھا