ابن رضا

لائبریرین
بس جو زیادہ ٹیں ٹین کرتا ہے اس کی جامہ تلاشی لے لیں ، قوی امکان ہے سرقہ برآمد ہو جائے گا
 

ابن رضا

لائبریرین
توبہ کرنا اچھی بات ہے مگر شمشاد بھائی کے طوطے کسی پنجرے میں نہیں بلکہ برگِ مستانہ کے طیورِ آوارہ ہیں ان کے قرب و جوار میں ہی محوِ پرواز رہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھہرتے نہیں ایک جگہ پر۔ کبھی کبھی کہیں ہوتے ہیں تو کبھی کہیں۔ اب کہاں کہاں سرقہ تلاش کروں؟
 

الف عین

لائبریرین
جب اس مراسلے کو میں ہی بھول گیا تو میں یا کوئی دوست کس طرح تلاش کر سکتا ہے۔ اور طوطے تو پھر طوطے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیر سے ناشتے پر بھی تشریف لائیں، اس کے بعد گپ شپ ہو گی حتیٰ کہ ظہرانے کا وقت ہو جائے گا۔
 
Top