ابن رضا

لائبریرین
قباحت ہی کیا ہے اگر پہلے آ جائیں ۔ اب موسم سے محظوظ ہونے کے لیے چھٹیوں کا انتظار کرتی رہیں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے آ جائیں پہلے۔ بچوں کے اسکول ہیں۔ جب انہیں اسکول سے چھٹیاں ہوں گی تبھی آ سکیں گی ناں۔
 
Top