یہ آپ نہیں سمجھ سکے تو اس میں ہمارا کیا قصور۔ کیوں جی شاہ جی، میں نے صحیح کہا ناں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2013 #1,741 یہ آپ نہیں سمجھ سکے تو اس میں ہمارا کیا قصور۔ کیوں جی شاہ جی، میں نے صحیح کہا ناں۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 2، 2013 #1,742 ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں مثال وہ دیں جو عام فہم ہو اور موقع محل کے موافق بھی، اب اگر کہیں کی بات کہیں جوڑ دیں گے تو کون سمجھے گا؟
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں مثال وہ دیں جو عام فہم ہو اور موقع محل کے موافق بھی، اب اگر کہیں کی بات کہیں جوڑ دیں گے تو کون سمجھے گا؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2013 #1,746 ٹھیک ٹھاک مضبوط قسم کی رسی لیں، بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ رسہ لیں، اس کے ایک سرے پر "بات" باندھ لیں اور اس کا دوسرا سرا پلے سے باندھ لیں۔
ٹھیک ٹھاک مضبوط قسم کی رسی لیں، بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ رسہ لیں، اس کے ایک سرے پر "بات" باندھ لیں اور اس کا دوسرا سرا پلے سے باندھ لیں۔
طارق شاہ محفلین دسمبر 2، 2013 #1,748 شمشاد نے کہا: یہ آپ نہیں سمجھ سکے تو اس میں ہمارا کیا قصور۔ کیوں جی شاہ جی، میں نے صحیح کہا ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی صحیح کہا آپ نے ۔ مگر کچھ باتوں کی فصاحت یا فہم، عمر اور تجربے کے ساتھ بھی مشروط ہوتا ہے
شمشاد نے کہا: یہ آپ نہیں سمجھ سکے تو اس میں ہمارا کیا قصور۔ کیوں جی شاہ جی، میں نے صحیح کہا ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی صحیح کہا آپ نے ۔ مگر کچھ باتوں کی فصاحت یا فہم، عمر اور تجربے کے ساتھ بھی مشروط ہوتا ہے
ابن رضا لائبریرین دسمبر 2، 2013 #1,749 چلیں یہ اچھی معلومات ملی ہیں کہ فہم و فصاحت کا سبب عمر اور تجربہ ہوتا ہے یعنی اب غیر مانوس محاورے بھی فصاحت کے زمرے میں شمار ہونگے
چلیں یہ اچھی معلومات ملی ہیں کہ فہم و فصاحت کا سبب عمر اور تجربہ ہوتا ہے یعنی اب غیر مانوس محاورے بھی فصاحت کے زمرے میں شمار ہونگے
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2013 #1,750 حیرت ہے ابھی تک آپ نے جدید محاورے نہیں سنے۔ مثلاً سولہ آنے سچ ہے والا محاورہ تبدیل ہو کر سو پیسے سچ ہے ہو گیا ہے۔
حیرت ہے ابھی تک آپ نے جدید محاورے نہیں سنے۔ مثلاً سولہ آنے سچ ہے والا محاورہ تبدیل ہو کر سو پیسے سچ ہے ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2013 #1,752 دادا، دادی، نانا نانی اور دیگر رشتہ دار تو وہیں کے وہیں ہیں۔ وہ تو نہیں بدل سکتے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2013 #1,759 صبح الخیر صبح اور شام معمولی سی ٹھنڈ کہہ سکتی ہیں جبکہ دن میں اچھی خاصی دھوپ رہتی ہے۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 2، 2013 #1,760 صبح کا سورج نکلتے ہی خلیج کے ریگزاروں کی ریت جلنے لگتی ہو گی اور آب و ہوا کو گرما دیتی ہو گی۔ کیوں شمشاد بھائی ایسا ہی موسم ہے آپ کے ہاں
صبح کا سورج نکلتے ہی خلیج کے ریگزاروں کی ریت جلنے لگتی ہو گی اور آب و ہوا کو گرما دیتی ہو گی۔ کیوں شمشاد بھائی ایسا ہی موسم ہے آپ کے ہاں