طارق شاہ

محفلین
شاہ پھر غائب ہی ہو گئے۔ اب پھر سے کیا اعجاز بھائی انہیں پکاریں۔
وہ ، شمشاد بھائی غائب کہاں ہونا ہے ، سلیمانی ٹوپی تو پاس ہے نہیں کہ جب چاہا پہن کر غائب
نورا کشتی نے اصل کشتی کی جگہ لے لی ہے
پہلوان بھی اب اصل نہیں رہے ، دودھ ، اصلی گھی گوشت کے بجائے
وٹامنز پر ہی گزارا ہے ان کا، اوپر سے سٹریورائیڈز
 

عندلیب

محفلین
چلیے جو ہم کو زیادہ مرغوب ہیں وہ حاضر کیے دیتے ہیں ۔ یعنی ۔۔
250px-GntMango.jpg
 
Top