طارق شاہ

محفلین
نٹ کھٹ کی کھٹ کھٹ، کبھی کبھی گھر میں مسلسل کِھٹ کِھٹ کا سبب بن جاتی ہے
نٹ کھٹوں کی، دل و در پر، کھٹ کھٹوں سے بچے رہنا ہی دانشمندی ہے ، ورنہ کھٹ
اٹھنے کا بھی اندیشہ ہے
 

ابن رضا

لائبریرین
پتا تو چلے پھر کہ آپ کیا چاہتے ہیں
وہ کیا کہتے ہیں کہ
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے
 

ابن رضا

لائبریرین
ٹولہ ہے ایک یہاں زیادہ سمجھ داروں کا جو تم کو آپ سے بہتر سمجھتا ہے۔ خیرہمارے لیے تو آپ محترم ہیں دوست
 
Top