ذرا دیر کے لیے گم ہورہی ہوں "جودھا اکبر "دیکھ لوں پھر حاضر ہوجاؤں گی ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 11، 2013 #1,861 ذرا دیر کے لیے گم ہورہی ہوں "جودھا اکبر "دیکھ لوں پھر حاضر ہوجاؤں گی ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 11، 2013 #1,864 زحمت تو ہوگی پر سوچ رہی ہوں ڈھیر سارا گاجر کا حلوا بنا کر فریج میں رکھ دوں ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2013 #1,865 سارے کا سارا ہی فریج میں مت رکھیے گا۔ کچھ ہم پردیس لوگوں کو کھلا بھی دیجیے گا۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 11، 2013 #1,866 شمشاد بھائی اس بیچ کوئی آپ کی طرف جانے والے ہوں تو ضرور بھیج دوں گی ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2013 #1,868 ضرور بھیجیے گا۔ انتظار رہے گا۔ لیکن ایسا نہ ہو کہ سردیاں ہی گزر جائیں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 11، 2013 #1,871 ظہر کے وقت آپ کی طرف آنے کا کوئی مسئلہ نہیں پر نقوی صاحب کے ہاں کیسے جائیں ؟؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2013 #1,877 کہاں دیواریں کھڑی کر دی گئی ہیں؟ مجھے بتائیں،میں انہیں گرانے کا بند و بست کرتا ہوں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 12، 2013 #1,878 گالیاں کھائیں گے ہندوستانی اور پاکستانی فوجوں سے۔۔ ویسے یہ دیواریں مصنوعی ہیں