طارق شاہ

محفلین
ژرف نگاہو ! ہمارے ناشتے کا وقت ہے کہ ابھی اٹھے ہیں اور چائے کے ساتھ سوجی کا حلوہ بھی ہے
ملتے ہیں بریک کے بعد
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
عاجز ہوں حلوہ آپ تک لانے اور پہنچانے سے
اور اب تو وہ قصّہ پارینہ ہی سمجھیں ۔
بہ چشم غائب ، یعنی تصورمیں، خیالی بھی تو کھایا جاسکتا ہے نا
کسی چیز کو بھی حلوہ سے تشبیہ دے کر یا اس کا متبادل جان کر
کوشش کرنے میں کیا برائی ہے
 

وجی

لائبریرین
ہاں جی ہمیں تو کوئی بھی موسم ہو اچھا لگتا ہے بس ہوا چلتی رہنی چاہیئے
ویسے ہمیں عیدکا موسم اچھا لگتا ہے :cool::cool2::cool3:
 
Top