سونے سے کام کاج کی ساری تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 29، 2013 #1,062 ژرف نگاہو ! ہمارے ناشتے کا وقت ہے کہ ابھی اٹھے ہیں اور چائے کے ساتھ سوجی کا حلوہ بھی ہے ملتے ہیں بریک کے بعد آخری تدوین: ستمبر 29، 2013
ژرف نگاہو ! ہمارے ناشتے کا وقت ہے کہ ابھی اٹھے ہیں اور چائے کے ساتھ سوجی کا حلوہ بھی ہے ملتے ہیں بریک کے بعد
طارق شاہ محفلین ستمبر 29، 2013 #1,063 سونے سے ساری پریشانیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں سونا سونا ہے اور ضروری بھی چائے پئیں گے تو آجائیں
زلفی شاہ لائبریرین ستمبر 29، 2013 #1,064 شاہ صاحب حلوے کا ذکر کر کے آپ نے ہماری دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنے کی کوشش کی ہے۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 30، 2013 #1,069 عاجز ہوں حلوہ آپ تک لانے اور پہنچانے سے اور اب تو وہ قصّہ پارینہ ہی سمجھیں ۔ بہ چشم غائب ، یعنی تصورمیں، خیالی بھی تو کھایا جاسکتا ہے نا کسی چیز کو بھی حلوہ سے تشبیہ دے کر یا اس کا متبادل جان کر کوشش کرنے میں کیا برائی ہے
عاجز ہوں حلوہ آپ تک لانے اور پہنچانے سے اور اب تو وہ قصّہ پارینہ ہی سمجھیں ۔ بہ چشم غائب ، یعنی تصورمیں، خیالی بھی تو کھایا جاسکتا ہے نا کسی چیز کو بھی حلوہ سے تشبیہ دے کر یا اس کا متبادل جان کر کوشش کرنے میں کیا برائی ہے
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 30، 2013 #1,071 فاضل شاعر (خود گفتہ فاضل بھی اور شاعر بھی ) کی جانب سے حاضرین کو سلام!
ع عندلیب محفلین ستمبر 30، 2013 #1,075 لیجیے ابھی کچھ دنوں بعد سردی بھی آجا ئے گی اس میں کونسی نئی بات ہے ؟
وجی لائبریرین ستمبر 30، 2013 #1,079 ہاں جی ہمیں تو کوئی بھی موسم ہو اچھا لگتا ہے بس ہوا چلتی رہنی چاہیئے ویسے ہمیں عیدکا موسم اچھا لگتا ہے
ہاں جی ہمیں تو کوئی بھی موسم ہو اچھا لگتا ہے بس ہوا چلتی رہنی چاہیئے ویسے ہمیں عیدکا موسم اچھا لگتا ہے