شمشاد

لائبریرین
طوطا میرا خاصا عقلمند ہے لیکن آپ تو اشرف المخلوقات میں سے ہیں، پھر آپ کو ضعیف العقل کیسے سمجھ سکتے ہیں بھلا۔
 
کبھی خنجر اٹھاتے تو کیوں نہیں۔ خود غالب کا فرمان ہے: آج واں تیغ و کفن باندھے ہوئے جاتا ہوں میں۔۔۔ منتہیٰ مقصد جان لینا کبھی نہ ٹھہرا۔ ہم نے انکے سامنے پہلے تو خنجر رکھ دیا، پھر کلیجا رکھ دیا، دل رکھ دیا سر رکھ دیا۔ :)
 
Top