ابن رضا

لائبریرین
رہی بات چوہدری صاحب کی وہ تو صنف ِسخت (متضاد صنفِ نازک)ہیں تو ان کا پیٹ پھر کیوں باتوں سے بھرنے لگا
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں جی۔ یہ تو مسلمہ حقیقت ہے کہ خواتین باتیں بہت کرتی ہیں اور باتیں کرتے ہوئے انہیں کھانے کا بھی ہوش نہیں رہتا۔
 

ابن رضا

لائبریرین
فی الوقت تو ایسا کوئی ارادہ نہیں ۔ یہ تو ظلم کرنے والے سے پوچھیں یا جس پہ ظلم ہو رہا ہے اس سے
 
Top