دال مشہور ہے کیا فیصل آباد کی؟خیر سے آپ فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں ؟؟
روز گرمیوں میں جایا کریںزم زم کی مانند مقدس ہے دریائے جہلم ہمارے لیے !
ویسے تیرنے کے گن سے نا واقف ہوں اس لیے صرف کناروں پر ہی ہلکی پھلکی ڈبکیاں لگائی ہیں!

شکر ہے کسی نے تو پہچانا۔۔۔ثابت ہوا کہ موصوف ٹمبکٹو میں رہتے ہیں۔