حماد علی
محفلین
طویل عرصے تک پاکستان میں مزید ڈاکو منگوانے کی ضرورت نہ ہوگی باہر سے!ژوب سے بھیج دیں ڈاکو آپ کے پاس؟؟؟
تاکہ آپ پھر سے زندہ ہوسکیں!!!
کیونکہ یہاں ہمارے ملک میں ڈاکوؤں کی کوئ کمی نہ ہے اور اگر تھی بھی تو پہلے ہی ہمارے ملک میں "بین الاقوامی" ڈاکو موجود ہیں۔