الف عین

لائبریرین
یہ وضاحت کرنی ہی پڑے گی شاید
طاق معنی دیوار میں بنائی گئی ایسی جگہ جہاں کچھ چیزیں رکھی جا سکیں۔ آج کل گھروں میں طاقوں کا رواج ختم ہو گیا ہے، چھوٹے مزارات میں شاید دیکھے ہوں جہاں لوگ چراغ روشن کر کے رکھ دیتے ہیں
تاک بمعنی گھات، کہ کب موقع ملے کہ اس جگہ پہنچیں
 
وجی

سب سے پہلے تو بزرگوں کا شکریہ :bighug::notworthy::notworthy: ہم تو صرف ایک ہی معنیٰ جانتے تھے:thinking: ہمیں کیا معلوم کہ دیوار میں بنائی گئی جگہوں کو طاق کہتے ہیں۔
ہم تو "تاک " کے بارے میں جاننا چاہتے تھے۔:idontknow:
 
Top