عظیم

محفلین
طریقہ یہ ہے کہ صحت سب پر مقدم ہے لہذا یہ بہت اہم چیز ہے۔ روح افزا کی شکر کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔
ظالم شکر یا میٹھے سے میں خود بھی پرہیز کر رہا ہوں۔ کچھ دنوں پہلے عادت ہو گئی تھی کہ کھانے کے بعد کچھ میٹھا تلاش کرتا تھا۔ میرا خیال ہے کہ میٹھا موٹاپے کا سبب بنتا ہے
 
Top