قابل رحم ہو گئی ہے یہ لڑی، ڈھونڈھنا پڑا اسے
الف عین لائبریرین مئی 16، 2019 #20,362 عجب یہ ہوا کہ اسے تلاش کر کے اٹھنا پڑا اور رفریش نہیں کیا، نتیجے میں عدنان میاں بھی شاید یہ تلاش کر چکے تھے!
عجب یہ ہوا کہ اسے تلاش کر کے اٹھنا پڑا اور رفریش نہیں کیا، نتیجے میں عدنان میاں بھی شاید یہ تلاش کر چکے تھے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 16، 2019 #20,363 غور کیا آج تو پتہ چلا کہ اس لڑی میں منگل والے دن کے بعد سے کسی محفلین کا گزر ہی نہیں ہوا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 16، 2019 #20,369 مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے عبد الرحمٰن بھائی لائل پورہ سے تعلق رکھتے ہیں
ع عظیم محفلین مئی 16، 2019 #20,370 نہ جانے ان صاحب کا کارنامہ کیا تھا انگلش دور میں، جن کے نام سے ایک شہر ہے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 16، 2019 #20,372 ہاں تو پھر کیا ہوا ،ہم بھی کوئی معمولی اہلکار نہیں اردو محفل کے محفلین ہیں
سید عمران محفلین مئی 16، 2019 #20,373 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ہاں تو پھر کیا ہوا ،ہم بھی کوئی معمولی اہلکار نہیں اردو محفل کے محفلین ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات ہے تو بتائیں آپ کے نام پر کون سا شہر ہے؟؟؟ ہمارے نام پر تو پورا ایک ملک ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ہاں تو پھر کیا ہوا ،ہم بھی کوئی معمولی اہلکار نہیں اردو محفل کے محفلین ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات ہے تو بتائیں آپ کے نام پر کون سا شہر ہے؟؟؟ ہمارے نام پر تو پورا ایک ملک ہے!!!
الف عین لائبریرین مئی 17، 2019 #20,375 بس اتھ رہا ہوں میں جمعے کے لیے، ساڑھے بارہ بجے خطبہ شروع ہوتا ہے جہاں میں نماز جمعہ پڑھتا ہوں
سردار محمد نعیم محفلین مئی 17، 2019 #20,379 ثم آمین کے صدائیں بلند ہو رہیں تھیں مسجدوں سے اللّٰہ پاک ہم سب کی نماز قبول فرمائے آمین