فکر نہ کریں، غین سے تو بالکل بھی نہیں لکھتا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 28، 2020 #21,284 گئے وقتوں کی بات ہے جب لکھاری قلم سے لکھا کرتے تھے
مریم افتخار محفلین اپریل 28، 2020 #21,288 وہی سکول جس کے ہیڈماسٹر صاحب نام داخل کرنے کے بعد ایسے غائب ہوئے جیسے....
شمشاد خان محفلین اپریل 28، 2020 #21,289 ہر کوئی ہیڈ ماسٹر کو ہی مورد الزام ٹھہرا رہا ہے، شاگردوں کا کوئی ذکر ہی نہیں کرتا۔
الف عین لائبریرین اپریل 29، 2020 #21,293 پہلے بھی یہی ہوتا تھا، اب بھی یہی ہو رہا ہے اور آئندہ بھی... مگر آئندہ کی گارنٹی نہیں کارونا کی وجہ سے!
پہلے بھی یہی ہوتا تھا، اب بھی یہی ہو رہا ہے اور آئندہ بھی... مگر آئندہ کی گارنٹی نہیں کارونا کی وجہ سے!
مریم افتخار محفلین اپریل 29، 2020 #21,296 جدھر ٹماٹروں کا ذکر ہونا تھا ادھر بھی ذکرِ ثمرین چلا پڑا. بس یہ دن دیکھنے کو رہ گیا تھا!
مریم افتخار محفلین اپریل 29، 2020 #21,298 حالتِ روزہ میں تو کسی بھی چیز کو قومی مشروب قرار دینے پر عوام کا اتفاق ہو جائے گا. آخری تدوین: اپریل 29، 2020
حماد علی محفلین اپریل 29، 2020 #21,299 خاص قسم کی چائے یا بس عام سی ! Shamshad Khan نے کہا: حماد علی کہاں رہ گئے، وہ آئیں اور چائے بنائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
خاص قسم کی چائے یا بس عام سی ! Shamshad Khan نے کہا: حماد علی کہاں رہ گئے، وہ آئیں اور چائے بنائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔