سیما علی

لائبریرین
غنیمت شمار کیا گیا ہے (۶) سردیوں کے روزہ کو غنیمت سے تعبیر کیا ہے کیو نکہ اس وقت موسم ٹھنڈا رہتا ہے اور روزہ کو اس کی جزاء کے عنوان سے غنیمت شمار کیا گیا ہے۔۔۔
 
گناہ جب زیادہ کرنے لگتا ہے انسان تو نیک کام کی توفیق نہیں ملتی روزہ رکھنے والے سردی گرمی نہیں دیکھتے
اور نہ جسم کی طاقت سے روزہ رکھا جاتا ہے
کمزور سے کمزور بوڑھے سے بوڑھا آدمی روزہ رکھ لیتا ہے اور ہٹے کٹے جوان رمضان تک میں کھلے عام کھاتے پیتے دیکھے گئے ہیں ویسے یہ بات بالکل صحیح ہے کہ سردی میں روزہ رکھنا آسان ہے
 
سیما علی

لائبریرین
یہ دیکھیے آپکی بہنا ویلی مصروف ہیں۔لیکن ہمیں ویلے پن میں بھی پچھتر کام ہیں۔آج آپکی آپی کو بڑے دن بعد بے تحاشا غصہ آیا۔اور آپ کی بے لوث باتوں کو یاد کرکے فوراَ اپنا فیصلہ بدلا
 
سیما علی

لائبریرین
اُستادِ محترم کا اتنی عزت دینا۔آپکی محبت ۔نوری کا احترام کرنا ۔سید صاحب کی برجستہ باتیں۔عاطف بھیا کی اپنائیت سب یاد آگیآ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ دیکھیے آپکی بہنا ویلی مصروف ہیں۔لیکن ہمیں ویلے پن میں بھی پچھتر کام ہیں۔آج آپکی آپی کو بڑے دن بعد بے تحاشا غصہ آیا۔اور آپ کی بے لوث باتوں کو یاد کرکے فوراَ اپنا فیصلہ بدلا
بے تحاشا غصہ کس بات پر آیا آپی؟ خیر تو ہے ناں۔
 
Top