محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ثمرین جب ابھی بچی ہی تھی تب چلایا کرتے تھے، دو تین بار جمپ کیا کرتا تھا
جمپ صرف دو تین بار؟؟؟
اگر اچھا خاصا جھک کر اور بازو کو شعیب اختر کی طرح مکمل کھول کر پھینکا جائے تو بہت زیادہ جمپ لگاتا ہے :)
 
Top