سیما علی
لائبریرین
ہمارا بھی یہی خیال ہے بٹیا نہیں معلوم کہ کیا فرق ہے۔ نادان جو ٹھہرے!! البتہ یہ معلوم ہے کہ مروت میں کبھی بھی محبت نہیں کی جا سکتی ۔ ہرگز نہیں ۔
عقیدت اور ہوتی ہے ،مروت اور ہوتی ہے !!!!!!!!
محبت جس کو کہتے ہیں وہ نعمت اور ہوتی ہے
محسن نقوی صاحب کہتے ہیں
پوچھ لیتے ہیں
مومن فرحین بٹیا سے