گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شادیانے اور شہنائی دونوں میں کیا فرق ہے۔۔۔ کیا دونوں ایک ہی موقع پر نہیں بجائے جاتے؟
شاید کسی کو معلوم نہیں کس سخی سے پالا پڑا ہے۔۔۔سب لوگ اپنا پنا حصہ لیں، یہ نہ ہو کہ کوئی کہے میرے بھائی کا بھی دے دو
قلق تو پھر بھی رہ جاتا ہے کہ غلطی کیوں ہوئی!!!عام سی بات ہے اب تو جذبات میں بہہ کر لڑی خراب ہونا اور احساس ہونے کے بعد درست کر لینا ۔ ۔ بڑے بڑے کھیلوں میں ایسے چھوٹے چھوٹے فاؤلز ہوتے رہتے ہیں ۔
کیونکہ دانستہ کوئی بھی غلطی نہیں کرنا چاہتا ۔۔۔قلق تو پھر بھی رہ جاتا ہے کہ غلطی کیوں ہوئی!!!