محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
صبر عطاء فرمائے اللّٰه پاک غزہ والوں کو، اور مسلم امہ کو ان کی مدد کرنے کی توفیق۔
ضروری ہے مسلم ممالک کے درمیان مذہب کی بنیاد پر بھائی چارے کا تصور ۔۔۔۔۔پر حقائق کے برعکس ہے۔۔۔مسلم امہ کو صرف دعاؤں کے لیے کہا جا رہا ہے۔ عملاً کچھ نہیں کرنا۔ کوئی مسلمان ملک، کوئی مسلم حکمران، کوئی بھی اپنے فلسطینی بھائیوں کو ظلم سے بچانے کے لیے کھڑا نہیں ہورہا ۔۔۔صبر عطاء فرمائے اللّٰه پاک غزہ والوں کو، اور مسلم امہ کو ان کی مدد کرنے کی توفیق۔
ظہرکے وقت اور فجرمیں یہ تفاوت پیک پر نظر آئے گا۔۔۔۔۔۔کیا اِس کے اثرات مترتب نہ ہوں گے؟ہمارے یہ رنگ ڈھنگ ہمارے بچے نہیں دیکھ رہے ؟ جن سے ہم اپنی ذات سے زیادہ پیار کرتے ہیں مگر دراصل زبانِ حال سے یہ بیان کرتے ہیں کہ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی خدانخواستہ خدانخواستہ ۔۔۔۔۔۔۔طور طریقے ہی مسلمانوں والے نہیں رہے۔
قبلہ درست ہو تو روفی بھیا جیسے اوصاف ہوتے ہیں ۔۔۔فوری طور پر ہم بھی سلام کا جواب دیئے دیتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمة اللّٰہ و بركاته
کسی کا قبلہ درست نہ ہو تو کس کے جیسے اوصاف ہوں گے 😄قبلہ درست ہو تو روفی بھیا جیسے اوصاف ہوتے ہیں ۔۔۔
جیتے رہیے ۔۔
کبھی کبھی ہم نے قبلہ درست نہ ہوتے ہوئے بھی انسانیت کے جامے میں لوگ دیکھے ہیں ۔۔۔کسی کا قبلہ درست نہ ہو تو کس کے جیسے اوصاف ہوں گے 😄
گرچہ جوش میں لکھتے چلے گئے پر ترتیب خراب نہ ہوئی ۔۔۔کبھی کبھی ہم نے قبلہ درست نہ ہوتے ہوئے بھی انسانیت کے جامے میں لوگ دیکھے ہیں ۔۔۔
اپنے کردار سے گرتے ہوئے بندے دیکھے
میں نے انسان کی صورت میں درندے دیکھے
لگی ہوں گی کہیں قینچی پکڑ کر کوئی کام کرنےگل بٹیا کہاں ہیں۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ جیلگی ہوں گی کہیں قینچی پکڑ کر کوئی کام کرنے
ہماری اچھی سیما علی آپ کی کیا بات ہے !قبرستان جنت البقیع کا اصل نام بقیع الغرقد اسی لیے ہے کہ جس جگہ یہ قبرستان ہے پہلے وہ غرقد کی جھاڑیوں کا خطہ تھا۔غرقد " ایک جنگلی درخت کا نام ہے جو خاردار جھاڑی کی صورت میں ہوتا ہے، مدینہ منورہ کا یہ درخت مدینہ منورہ کے اطراف صحراوں میں بھی پایا جاتا تھا۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں سے جنگ کریں اور مسلمان انہیں قتل کر دیں یہاں تک کہ یہودی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپیں گے تو پتھر یا درخت کہے گا اے مسلمان اے عبد اللہ یہ یہودی میرے پیچھے ہے آؤ اور اسے قتل کردو سوائے شجرِ غرقد کے کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔
شجر٠غرÙد - ÛÛÙدÛÙÚº کا ÙÙدس درخت
ہر چیز کا اک راسته ہے اور جنت کا راسته علم ہےwww.dawatedeen.com