ڑ ۔۔کہہ رہا ہے:
نہیں ہے چیز ۔۔نکمی کوئی زمانے میں
کوئی بُرا نہیں قدرت کے کارخانے میں

ڑ
جی ہم نے کب آپ کو بُڑا کہا ، ہم تو آپ کی بہت عزت کرتے ہیں اور اپنی ہی قبیل کا سمجھتے ہیں۔
 
زبانِ یارِ من انگلش و من انگلش نمی دانم


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

 

سیما علی

لائبریرین
غرقد غالباً درخت کا نام ہے کہیں پڑھا تھا
قبرستان جنت البقیع کا اصل نام بقیع الغرقد اسی لیے ہے کہ جس جگہ یہ قبرستان ہے پہلے وہ غرقد کی جھاڑیوں کا خطہ تھا۔غرقد " ایک جنگلی درخت کا نام ہے جو خاردار جھاڑی کی صورت میں ہوتا ہے، مدینہ منورہ کا یہ درخت مدینہ منورہ کے اطراف صحراوں میں بھی پایا جاتا تھا۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں سے جنگ کریں اور مسلمان انہیں قتل کر دیں یہاں تک کہ یہودی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپیں گے تو پتھر یا درخت کہے گا اے مسلمان اے عبد اللہ یہ یہودی میرے پیچھے ہے آؤ اور اسے قتل کردو سوائے شجرِ غرقد کے کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔
 
لیجیے یہ ہم لوگوں نے اس لڑی کو اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے کی لڑی بنا دیا۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

میرے گانے سے متعلق میرا انٹرویو ملاحظہ کریں اور بتائیں مصنوعی ذہانت سے متعلق میزبان کے خدشات درست ہیں؟

 

صابرہ امین

لائبریرین
ظریف لکھنوی کی بھی ایک غزل ہے، پی ہی نہیں، کی ہی نہیں زمین میں
ناچیز کی بھی ایک غزل داغ دہلوی کی اسی زمین پر ہے۔۔اس کے کچھ اشعار ذہن میں ابھر آئے۔۔

کیسے کر پائے گا تو چارہ گری
کہ مئے عشق تونے پی ہی نہیں

میری بربادیاں ازل سے ہیں
میری بستی کبھی بسی ہی نہیں
 
میرے گانے سے متعلق میرا انٹرویو ملاحظہ کریں اور بتائیں مصنوعی ذہانت سے متعلق میزبان کے خدشات درست ہیں؟

ہاں جی آپ کا انٹرویو تو اے آر وائی پر نشر ہوا ہے ۔
دیکھ کر اچھا لگا۔
آپ سے سوال کیا گیا کہ اب گلوکاروں کا روزگار تو خطرے میں ہوگا تو آپ نے کہا کہ ایسا نہیں ہے بلکہ بہت سے روزگار کا ذریعہ بھی بنے گا۔ جیسے کہ بہت سے شاعر کتاب چھپنے کی آرذو لئے ہی دُنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں۔ یا میری شاعری کو کوئی گانے میں لے آئے ۔
 
Top