الف عین
لائبریرین
نہیں بیٹا، میں تو امریکہ میں ہوں جہاں آج صبح کا درجۂ حرارت 6 ڈگری سیلسیس تھا، آج کا زیادہ سے زیادہ بھی 12 ڈگری ہے اور کل رات سے بارش بھی ہو رہی ہے۔ ویسے بارش نہ ہونے پر بھی اقل ترین 8-9 ڈگری ہی چل رہا ہے پورے مہینے۔مشکل تو نہیں ہیں گرمیوں کی طرح یہ روزے جو بابا کو یہ بھی بھول گیا کہ کہاں تھے