سیما علی
لائبریرین
فوراً ہمارا تو سمند ر ہی کافی ہے گوشمالی کرنے کو اسکی ۔۔۔۔غرور نہیں کرتی ورنہ نہ بھاگتی۔الٹا اور سینہ زوری کرتی۔ یہ بھی اچھی بات ہے۔
فوراً ہمارا تو سمند ر ہی کافی ہے گوشمالی کرنے کو اسکی ۔۔۔۔غرور نہیں کرتی ورنہ نہ بھاگتی۔الٹا اور سینہ زوری کرتی۔ یہ بھی اچھی بات ہے۔
قریب بھی تو آپ سے بہت ہے یہ سمندر۔آپا۔فوراً ہمارا تو سمند ر ہی کافی ہے گوشمالی کرنے کو اسکی ۔۔۔۔
کیا کریں بھیا اگر چیزوں کو نہ سنبھالیں تو اسٹیل کی ہر چیز زنگ آلود ہوجاتی ہے ۔۔قریب بھی تو آپ سے بہت ہے یہ سمندر۔آپا۔
گیلی ہوا میں یہی مسئلہ ہے ۔آپا۔ مجبوری ہے۔کیا کریں بھیا اگر چیزوں کو نہ سنبھالیں تو اسٹیل کی ہر چیز زنگ آلود ہوجاتی ہے ۔۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
نازک سی گوٹے والی بیل بھی لگا دیجیےمحنت سے سلائی کیے لان کے دلکش رنگوں والے سوٹ بیکار ہی جاتے ہیں 😥
وہ کیوں بھلا۔۔۔ بیکار ہی جائے گی وہ بھی۔نازک سی گوٹے والی بیل بھی لگا دیجیے