گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹی پارٹی؟تو پھر کوئی پارٹی شارٹی ہوجائے۔
ٹی پارٹی؟تو پھر کوئی پارٹی شارٹی ہوجائے۔
جلدی سے بس 1 کپ چائے مل جائے ابھی تو۔ٹی پارٹی؟
ڈنمارک میں ایساہی ہوتا ہےدیکھ لیں اب۔
ایسا بھی کہاں ہوتا ہے کہ اکیلے اکیلے ہی ہڑپ لیے۔
ذرا چھوٹے منہ بھی نہیں پوچھتے یعنیڈنمارک میں ایساہی ہوتا ہے
رہنے دیجئیے چھوٹے منہ سے پوچھنے والی بات۔ذرا چھوٹے منہ بھی نہیں پوچھتے یعنی
سب مسائل کی ابتدا زیادتی ہی سے ہے چاہے وہ نقطوں کی ہو یا نکتوں کی۔زیادتی ہوگئی نقطوں کی۔