گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کبوتر اور باقی پرندے بریڈ کھا کر جا چکے ہیں۔ اچھا ہے کہ انھیں چائے پینے کی عادت نہیں ورنہ مسئلہ ہو حانا تھا۔
لایا ہے کیا؟گائے نے چارہ کھایا
بسم اللہ بسم اللہ۔ جی آیاں نوں۔یہاں ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں ۔
تیسرا کپ شام کو پئیں گے۔ ہم دو ہو چکےہمارے ۔پی لی ہے ایک کپ چائے ہم نے بھی۔ اب دوسرا لے کر آتےہیں۔
ثمر کھانے کو ملیں گے۔ صبر سے بیٹھی رہو فی الحال ۔ ان شاء اللہتمنا تھی کہ آج پھولوں کی نمائش دیکھنے جاتے مگر۔۔۔۔۔
ثمرین کو اسی بہانے چھٹی ملی۔ٹھیک ٹھیک دو پراٹھے بھی پکائے آج صبح ۔
جانے ابھی کتنا صبر کرنا ہےثمر کھانے کو ملیں گے۔ صبر سے بیٹھی رہو فی الحال ۔ ان شاء اللہ