یوں ہے بات کہ ہم بھی آئے محفل میں وعلیکم السلام کہنےنئے دن کا آغاز بھی ہوتا ہے یہاں الحمد للہ پاکستان میں، سب کو میری طرف سے السلام علیکم!
آپ کو وعلیکم السلام اور باقی سب کو السلام علیکموجی کی طرف سے سبکو السلام علیکم
اور عظیم صاحب کو وعلیکم السلام۔
تاگا "ا ب پ" سے سوتیلوں والا سلوک کیا جا رہا ہے۔پھر کیا وجہ ہے کہ اس دھاگے کو آگے نہیں بڑھایا جارہا ۔
ثبوت دو۔۔۔۔۔ یعنی رسیداں کڈوٹن ٹن ٹن ۔۔۔ ہم تو آتے رہتے اس تاگے میں۔
جائیے دیجھئیے سارا رجسٹر بھرا ہوا ہے پچھلے صفحے میں۔ثبوت دو۔۔۔۔۔ یعنی رسیداں کڈو
حبِ لسی میں باقی کام سے جائیں گے 🙂چلیں اس گرمی میں لسی پیئے
زیر تعلیم ہیں ابھی تو ہم۔۔۔ اگر ہماری بات ہو رہی ہے تو 🙂ڈھنگ کا ایک جملہ لکھنا بھی شاید ان کے اختیار میں نہیں ۔۔۔۔