گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں آپ چائے ٹھنڈی گرم کو چھوڑیں بس چائے کا سامان لیتی آئیں اور یہیں پر ہمیں بنا کر دے دیں 🙂
نہیں نہیں اتنی دوووووور بس چائے بنانے کے لیے آؤں کیا؟
عیدی تو میکوں دی ہی نہیں اور چائے بنوانی ہے 🙄
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلدی سے تھوڑی ادرک بھی کاٹ کر اس ابلتے پانی میں ڈال دیجئیے اور حسب ذائقہ چینی بھی۔ ہاں اگر ہمیں بھی پلانے کی خواہش ہے تو ابھی چینی شامل نہ کیجئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل تو چاہ رہا ہے کہ جلدی سے اپنا نیا والا مگ پیش کر کے کہیں کہ پہلے اسے بھر دیجئیے اور اگر باقی بچے تو خود پی لیجئیے۔
IMG-20240622-WA0004.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈرئیے مت۔۔۔ ورنہ اس سے بڑا والا مگ چائے لینے کے لیے پیش کر دیں گے۔ آخر کو اتنی محنت سے چائے بنوائی ہے
 
Top