گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر کرنے کی ضرورت نہیں اگر تھوڑی سی گڑ بڑ ہو بھی جائے۔ لڑی ہے کوئی گیا وقت تھوڑی کہ جسے سدھارا نہ جا سکے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قلم سے لکھے الفاظ بھی نہیں ہوتے لڑی میں کہ سیاہی مٹ نہ پائے۔ بس تدوین کے بٹن کو دبا کر اپنی عبارت درست کر لی جاتی ہے اور لڑی کی ترتیب صحیح کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
 
Top