اچھا ہے کچھ طوطوں کی ٹیں ٹیں سے ماحول بہتر ہوجاتا ہے ۔۔یہاں تو حالات اتنے اچھے ہو گئے ہیں کہ طوطے ٹیں ٹیں بھول کر ٹاں ٹاں کرتے ہیں۔
پھر ہم سے بھی شعر سن لیجیے بھیابجائے نثر میں طبعزاد جملہ لکھوں کیوں نہ کسی کا شعر پیش کردوں:
اب کیا بتاؤں میں ترے ملنے سے کیا ملا
عرفانِ غم ہوا مجھے اپنا پتا ملا
کے ایل سیگل نے اپنے عروج کے زمانے میں اساتذہ کی بعض غزلیں پرائیوٹ مجالس میں بھی گائی تھیں ۔ یہ اُن میں سے ایک ہے ۔ کلام سیماب اکبرآبادی کا ہے۔
ثمر ہے یہ تمہاری محنت کا، جو تمہاری لا تعداد غزلوں پر میرے شدت کے پوست مارٹم سے مایوس نہیں ہوئے اور ان سے کچھ سیکھا ہی ہو گا جو آج کل بہت بہتر شاعری کرنے لگے ہوٹوکرا بھر کر شکریہ بھی قبول فرمائیں میری دو غزلوں کو سمت میں جگہ عنایت فرمانے کے لیے۔ مجھے تو ایک غزل شامل کیے جانے کا انتظار تھا جس کا آپ نے ذکر بھی فرمایا تھا
ذرہ برابر پیچھے نہ ہٹوں گا میں اب۔ڈیرے ڈالیے عشق نے میرے دل میں ۔