سیما علی

لائبریرین
قائدے قانون کی باتیں پاکستان میں کیا اچھی لگتی ہیں ؟؟
کیسے کہیں یہ باتیں انکے لئے ہیں جو قانون پسند شہری ہیں ہم انفرادی طور پر بھی قانون کی پاسداری کریں تو کم از کم اپنا دل تو مطمئن
رہتا ہے ہم ٹیکسی میں بھی ہوں اور وہ سگنل توڑے یا رانگ وے جائے تو ہم کہتے ہیں ہمیں اتار دو پھر جو چاہے کرنا ہے کر لو ۔۔
بیٹا بھی ہمارا ایسا ہی ہے ایکدن غلطی ہوئی ان سے تو اپنا چالان کروالیا لائیسنس دے دیا پھر نیشنل بینک سے جاکر لیا۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
لیکن اگر حکومت چالان آن لائن بھر نے کی سہولت دے تو اسی جگہ بھی چالان بھرا جاسکتا ہے
اور عوام کو خواری نہیں اٹھانی پڑے ۔
 

وجی

لائبریرین
نہیں کرنے میں انکے آپنے کھانچے جو ہیں۔
لوگوں کو تنگ کریں گے تو جلدی اور تنگ نہ ہونے کی صورت میں کچھ لے دے کر معاملہ رفعہ دفعہ کروالیتے ہیں۔
 
Top