شکیل احمد خان23
محفلین
جس کی دیغ اُس کی تیغ یہ بھی ایک کہاوت ہے جس کا مطلب ہے جودوسخاسے کام لینے والوں کا بیڑا پارہے۔اِس کے برعکس تنگ دل اور بخیل منہ دیکھتا رہ جاتا ہے۔۔۔۔
فرق ضرور پڑتا ہے اگر ہم کمپیوٹر کا استعمال نہ کریں کسی کام میںعالی جناب ،واقعی مجھے جب بھی اور جتنا بھی وقت ملتا ہے وہ سارے کا سارا کمپیوٹر کی نذر ہوجاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔کمپیوٹر سے مراد انٹرنیٹ ہے ،جس کے بغیر کمپیوٹر نامکمل ہے اور کمپیوٹر کے بغیر آج کی دنیا اندھیرہے۔۔۔
کچھ ترمیم کر دی میں نے جرات دکھاتے ہوئے ۔قطرے میں دریا، لفظ میں انسان اور جملے میں پوری شخصیت سماجایا کرتی ہے۔۔۔۔۔