وَ لیکن ہمیں تو منشی صاحب کااصل نام بھی لینا نہیں آتا تھا۔وہ تو بھلا ہو ریختہ ڈکشنری کا جس کا ہر لفظ حرکات ِ اصلیہ سے پیراستہ ہے، اُس نے ہمیں بتایا یہ نَ۔وَ۔ل ۔کِ۔ش۔و۔ر۔ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اِسی لیے کہتا ہوں کہ موبائل فون کی چھوٹی سی اسکرین پر ہوائی کی بورڈ سے اُردُو کی سنجیدہ ویب سائٹس پر آمدورفت وشرکت۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُردُو کی خدمت کم فضیحت زیادہ ہے:
افسوس بے شمار سخن ہاے گفتنی
خوفِ فسادِ خلق سے ناگفتہ رہ گئے​
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین

نیت نیک ہونا کسی کام کے کرنے کی شرط اولین​

پھر
اللہ پاک کی طرف برکت خود بخود آجاتی ہے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

 

سید عاطف علی

لائبریرین

نیت نیک ہونا کسی کام کے کرنے کی شرط اولین​

پھر
اللہ پاک کی طرف برکت خود بخود آجاتی ہے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

ہم تائید کرتے ہیں۔اتنی اچھی بات کی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حادثے زندگی کا ایک حصہ ہیں جو ہمیں سکھاتے ہیں کہ ہم کس طرح مشکلات کا سامنا کریں اور ان سے سیکھیں۔ ہر حادثہ ایک نیا سبق فراہم کرتا ہے، جو ہمیں مضبوط اور بہتر انسان بناتا ہے۔
 
Top