شکیل احمد خان23
محفلین
|
آخری تدوین:
|
نول کشور اردو اور بطور خاص قرآن کریم کے مشہور پبلشر تھے۔ ان کی خدمات بھی بھلائی نہیں جا سکتیںمہیش پرشاد اُردُو زبان وادب کے خدمتگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔
ہم تائید کرتے ہیں۔اتنی اچھی بات کی۔نیت نیک ہونا کسی کام کے کرنے کی شرط اولین
پھر
اللہ پاک کی طرف برکت خود بخود آجاتی ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ ہوئی بات بہن بھائی والیہم تائید کرتے ہیں۔اتنی اچھی بات کی۔
پھولوں کا گلدستہ بھی ساتھ پیش کیا جانا چاہیے۔ کسی کا حال پوچھ لینا بھی بہت ہوتا ہےبہت بہت شکریہ مزاج پرسی کا۔
تو یہ لو پھر۔پھولوں کا گلدستہ بھی ساتھ پیش کیا جانا چاہیے۔ کسی کا حال پوچھ لینا بھی بہت ہوتا ہے
تو عاطف بھیا کیا وہ سارے پھول ایک ٹوکری میں سما جائیں گےٹوکری بھر پھول لائیں کیا۔۔۔
ثمربھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ پھول سے خوشبو آئے گی ثمر سے پیٹ بھرے گا۔تو عاطف بھیا کیا وہ سارے پھول ایک ٹوکری میں سما جائیں گے
ماہی آوے گا والے
جائیے۔ پھر لے کر آئیے۔ اور دکاندار سے قیمت کم کرنے کا بھی کہئیے گاثمربھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ پھول سے خوشبو آئے گی ثمر سے پیٹ بھرے گا۔
چاہت کے ساتھ لائےٹوکری بھر پھول لائیں کیا۔۔۔
چاہت بھی انسان کو مضبوط بناتی ہے، جو ہمیں مضبوط اور بہتر انسان بناتا ہے۔