سیما علی
لائبریرین
ذکر آپ سب اتنے پیار سے کرتے ہیںڈانڈے اِ س مراسلے کے آپا کے مراسلے سے ملتے ہیں کہ اُنھوں نے گیت ’’میرے ساتھی ،میرے ساتھی ، میرے ساتھی خالی جام ‘‘صحیح سُنا اور میں اپنی دھن میں اُسے ’’میرے ساقی ، میرے ساقی ، میرے ساقی خالی جام ‘‘ لکھ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحیح وہی ہے جو آپا نے لکھا۔۔۔کیونکہ اب جب میں نے غور سے سُنا تو سب یعنی رفیع، ساحرلدھیانوی، روشن حتی ٰ کہ بھارت بھوشن بھی آپاکی تائید کررہے تھے۔۔
اپنی آپا کا !!ڈھیروں دعائیں شاد و آباد رہیے آپ سب سے روز کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
جیتے رہیے ۔۔