فیصل عظیم فیصل
محفلین
ویسے مشورہ برا نہیں لیکن ڈنڈا استعمال کرنے کے باوجود جہالت اور غفلت کے مرکب میں سدھار نہ ہو پائے گا۔ کیونکہ ہمارے جہلاء خود کو علماء سمجھتے ہیں اور علماء جہلاء کے راستے پر چل رہے ہیں ۔ و العیاذ باللہ
بہت جی چاہ رہا ہے چائے کو میرا بھی ۔۔۔ جمعے کی نماز ہو چکی اور پہلا مگا بھی نہیں پیا اب تک ۔آمین ثم آمین
پھر اس کا کوئی حل بھی تو بتائیںویسے مشورہ برا نہیں لیکن ڈنڈا استعمال کرنے کے باوجود جہالت اور غفلت کے مرکب میں سدھار نہ ہو پائے گا۔ کیونکہ ہمارے جہلاء خود کو علماء سمجھتے ہیں اور علماء جہلاء کے راستے پر چل رہے ہیں ۔ و العیاذ باللہ
تو ثمرین کو آواز دیجئیے نا۔۔۔ ہماری پکار بلکہ فریاد پہ تو انھوں نے کبھی کان نہیں دھرا۔بہت جی چاہ رہا ہے چائے کو میرا بھی ۔۔۔ جمعے کی نماز ہو چکی اور پہلا مگا بھی نہیں پیا اب تک ۔
یہی مراسلہ میں نے وہاں بھی لکھ ڈالا ۔
جادوئی مگا ہو گا آپ کا ۔ پیتے جائیے ختم نہ ہو گا۔ثواب کی تمنا ہے تو بابے کا مگا بھی تیار رکھو بچاااااا
چائے آ گئی ہماری تو ۔اے ٹی ایم کی پن اب اسکارف میں لگانے کے کام آتی ہے لگا لینا ۔ورنہ ہمیں آپ کے اےٹی ایم کی پن معلوم ہو چکی۔ پھر نہ کہئیے گا کہ خبر نہ ہوئی۔
حیرانی ہوئی یہ جان کر کہ آپ بھی چائے پیتے ہیں۔ حیرانی کو پریشانی پڑھئیے گا فیصل بھیا۔ثواب کی تمنا ہے تو بابے کا مگا بھی تیار رکھو بچاااااا
خیر کوئی بات نہیں۔ ٹلنے والے تو ہم بھی نہیں۔ دو مگ چائے تو پی کر رہیں گے۔ پہلا ختم ہوا اور دوسرا سامنے رکھا ہے الحمد للہ۔ اس کے بعد 16 نومبر کی صبح تک چائے کو بھول جانا ہے۔ 16 نومبر 2024۔چائے آ گئی ہماری تو ۔اے ٹی ایم کی پن اب اسکارف میں لگانے کے کام آتی ہے لگا لینا ۔
ڈول بھر چائے تو کم پڑتی ہو گی پھر۔دن بھر میں چار پانچ گلاس لسی ایک دو گلاس دودھ اور دو ایک چائے تو ہونی چاہیئے بندے کے لیئے
رہ گئے ہم تو مگا کو مکا پڑھتے پڑھتے فیصل بھیا۔ذکر ہو ڈول کا تو ہمارا معصوم سا مگا دیکھ لیجئے مگا سرخ اور سفید لائنوں والا ہے ۔ دوسرا میں ہوں ۔ حفظ ماتقدم میں بتایا ہے