ویسے مشورہ برا نہیں لیکن ڈنڈا استعمال کرنے کے باوجود جہالت اور غفلت کے مرکب میں سدھار نہ ہو پائے گا۔ کیونکہ ہمارے جہلاء خود کو علماء سمجھتے ہیں اور علماء جہلاء کے راستے پر چل رہے ہیں ۔ و العیاذ باللہ
 

وجی

لائبریرین
ویسے مشورہ برا نہیں لیکن ڈنڈا استعمال کرنے کے باوجود جہالت اور غفلت کے مرکب میں سدھار نہ ہو پائے گا۔ کیونکہ ہمارے جہلاء خود کو علماء سمجھتے ہیں اور علماء جہلاء کے راستے پر چل رہے ہیں ۔ و العیاذ باللہ
پھر اس کا کوئی حل بھی تو بتائیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹرے منگوائیے چائے کی۔۔۔ تین بڑے بڑے مگ۔۔۔ دو ہمارے اور ایک آپ کا عاطف بھیا۔ ورنہ ہمیں آپ کے اےٹی ایم کی پن معلوم ہو چکی۔ پھر نہ کہئیے گا کہ خبر نہ ہوئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے آ گئی ہماری تو ۔اے ٹی ایم کی پن اب اسکارف میں لگانے کے کام آتی ہے لگا لینا ۔
:battingeyelashes: خیر کوئی بات نہیں۔ ٹلنے والے تو ہم بھی نہیں۔ دو مگ چائے تو پی کر رہیں گے۔ پہلا ختم ہوا اور دوسرا سامنے رکھا ہے الحمد للہ۔ اس کے بعد 16 نومبر کی صبح تک چائے کو بھول جانا ہے۔ 16 نومبر 2024۔
 
IMG-20241115-145051-493.jpg
ذکر ہو ڈول کا تو ہمارا معصوم سا مگا دیکھ لیجئے مگا سرخ اور سفید لائنوں والا ہے ۔ دوسرا میں ہوں ۔ حفظ ماتقدم میں بتایا ہے
 
Top