صندوق میں سے کیلکولیٹر نکال کر تو گننا نہیں پڑا نہ سیما علی ؟ژوبی سلام پیش ہے وہ بھی فرشی ۔۔۔
خیر سے اس لڑی کے مراسلے بھی 2263 ہوئے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضیافت میں لگی ہیں کسی کی شاید جو یہاں بھی اب تک نہیں آئیں
غلیل سے کیوں نہ نشانہ بنایا جائے ۔۔۔علاج سےبھی فائدہ نہ ہو تو ؟ گردن مروڑ دی جائے؟