بہت گڑبڑ کر دی۔ اس لڑی کا ایک اصول ہے کہ جب آپ اپنا مراسلہ لکھیں تو اس سے اگلے حرف سے لکھیں جس سے آپ سے پہلے والا مراسلہ لجھا گیا ہو۔ضرورت ہی کیا ہے سمجھنے کی۔
پتا نہیں۔ جب میں نے لکھا تو اس سے پہلے مراسلہ ص سے شروع ہو رہا تھا۔بہت گڑبڑ کر دی۔ اس لڑی کا ایک اصول ہے کہ جب آپ اپنا مراسلہ لکھیں تو اس سے اگلے حرف سے لکھیں جس سے آپ سے پہلے والا مراسلہ لجھا گیا ہو۔
جیسے کہ عاطف بھیا نے الف سے لکھا۔ آپ کو *ب* سے لکھنا تھا۔
تو لگتا ہے آپ نے کوئی پرانا مراسلہ دیکھ لیا۔پتا نہیں۔ جب میں نے لکھا تو اس سے پہلے مراسلہ ص سے شروع ہو رہا تھا۔
ٹھیک ہو گئی اب ترتیب۔بہت گڑبڑ کر دی۔ اس لڑی کا ایک اصول ہے کہ جب آپ اپنا مراسلہ لکھیں تو اس سے اگلے حرف سے لکھیں جس سے آپ سے پہلے والا مراسلہ لجھا گیا ہو۔
جیسے کہ عاطف بھیا نے الف سے لکھا۔ آپ کو *ب* سے لکھنا تھا۔
ثمرین چائے کا کپ تھامے تائید کررہیں ہیں بھیا ۔۔۔ٹھیک ہو گئی اب ترتیب۔
دعا ہے اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔خواتین اور حضرات دونوں طرف سے وعلیکم السلام
اور اپنی طرف سے بھی ایک عدد السلام علیکم سب کی خدمت میں