طریقہ کار بتائی سالگرہ منانے کا ۔ضروری بات آپ سب محفلین کو یاد دلانے کی یہ ہے کہ آج استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب کی سالگرہ ہے۔ انہیں سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو!
فرصت نہ دیں گے یوں تو غمِ زیست ایک پلعظیم ہیں ہمارے بھائی محمد خلیل الرحمٰن بھی جو ہر جگہ ہم کو اس محبت سے یاد رکھتے ہیں۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں سرخروئی بخشے