ثبوت پلیز۔:)
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جولائی 27، 2013 #42 جی اب ثبوت کیسے پیش کروں ، جو کھایا ہے وہ تو میرے پیٹ میں ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2013 #50 رحمت الہٰی آجکل بہت جوش میں ہے۔ رحمتوں کی لُوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ جی بھر کر لُوٹ لیں۔
طارق شاہ محفلین جولائی 27، 2013 #51 زحمت لوٹنے کی بھی کیا ہو، کہ یہ تو بکثرت اورہر گھر میں ہی نازل ہو رہی ہیں
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جولائی 27، 2013 #53 سب محفلین اس لڑی میں اپنے کلام کے قیمتی موتیوں کو پرو سکتے ہیں۔ آخری تدوین: جولائی 27، 2013
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جولائی 27، 2013 #54 شاباش جلدی جلدی سب آجائیں یہاں۔ آخری تدوین: جولائی 27، 2013
طارق شاہ محفلین جولائی 27، 2013 #55 صوتی اثرات ایم اے رازق نے دیئے ! آپ میں سے کسی کو بالا جملہ یا اس سے کوئی مشترک بات یاد ہے ؟
طارق شاہ محفلین جولائی 27، 2013 #57 ضرور مصروفیت نے سر کھُجانے بھی نہیں دیا ہوگا، اگرآپ بھی اکثریتی لوگوں کی طرح یہ مشغلہ یا عادت رکھتےہیں تو !
ضرور مصروفیت نے سر کھُجانے بھی نہیں دیا ہوگا، اگرآپ بھی اکثریتی لوگوں کی طرح یہ مشغلہ یا عادت رکھتےہیں تو !
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2013 #58 طوطے بھی کچھ دیر کو مصروف رکھتے ہیں کہ ان کی بھی دیکھ بھال کرنی پڑتی ہے۔
طارق شاہ محفلین جولائی 27، 2013 #59 ظاہر ہے جاندار ہے طاق پر تو سجا رکھنے سے رہے ، اور کوئی بھی چرند پرند ہو گھر رکھنے سے انسان اس سے بے حد مانوس اور اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک خاص انسیت سی ہو جاتی ہے
ظاہر ہے جاندار ہے طاق پر تو سجا رکھنے سے رہے ، اور کوئی بھی چرند پرند ہو گھر رکھنے سے انسان اس سے بے حد مانوس اور اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک خاص انسیت سی ہو جاتی ہے