ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طارق شاہ

محفلین
لازم نہیں کہ، ہراِک میں دو کام ایک ساتھ کرنے کی سکت و طاقت ہو
(عبید صاحب کلیات اصغر گونڈوی مکمل کردی ہے، دیکھ لیں، پلیز )
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مشورہ ہے گھر داری پر زیادہ توجہ دیں، آخر کو پکا پکایا کھانا بھی تو کھانا ہے ناں۔
 

طارق شاہ

محفلین
نہایت توجہ اسی جانب ہے جناب، ویسے یکم اگست سے کم از کم چھ ہفتے کے لئے واسکوڈی گاما بن جائیں گے
یعنی مختلف ریاستوں کے مشہور مقامات دیکھتے ہوئے امریکا کا چکّر لگائیں گے ۔ ان مقامات کو کور
کرنا مقصود ہے جو تیس سال سے زاید عرصے میں کوور نہیں کرسکے ۔ اس طرح گھر داری سے دور ۔۔۔
 

طارق شاہ

محفلین
ٹوبا مرغابیوں کے گھونسلے بنانے کا سیزن لگتا ہے
کہ آجکل یہاں ان کی سرگرمیاں اور تنکے اکھٹے کرنا زوروں پرہیں
حال الحمداللہ ٹھیک ہیں سب جناب
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
جی ہاں ، جب ہم چھوٹے تھے تو امی ایک دن پہلے کی بہت زیادہ بچی ہوئیں روٹیوں سے بنالیتی تھیں
اگر وہی چیز ہے یہ تو، اسے ہم ٹکڑا کہتے تھے
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
حضرت اب بھی روزہ کھلنے کو پانچ گھنٹے سے زاید ہیں
کچن میں کسی کام سے گیا تو کاؤنٹر پر پڑے ہوئے اپنے سی تھرو بوتل سے
ٹپال کو، ہماری بے بسی پر مسکراتے دیکھ کر ہمیں ہنسی تو آئی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top