غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
جیہ لائبریرین اگست 30، 2013 #641 غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
وجی لائبریرین اگست 30، 2013 #644 کیا کہنے ہیں جناب وہاں کس کی مجال ہے جو انکار کرے وہاں تو گونگے بھی بولنے لگیں گے