ثمر کھا لیں چائے نہیں تو کیا ہوا!
مہدی نقوی حجاز محفلین اگست 30، 2013 #663 چاے کا ہی تذکرہ کیوں ہو جاتا ہے چ تک آتے آتے؟ بھئی چاے تو خود سگریٹ کے بغیر ادھوری ہے!
حاتم راجپوت لائبریرین اگست 30، 2013 #664 مہدی نقوی حجاز نے کہا: چاے کا ہی تذکرہ کیوں ہو جاتا ہے چ تک آتے آتے؟ بھئی چاے تو خود سگریٹ کے بغیر ادھوری ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل متفق۔۔۔
مہدی نقوی حجاز نے کہا: چاے کا ہی تذکرہ کیوں ہو جاتا ہے چ تک آتے آتے؟ بھئی چاے تو خود سگریٹ کے بغیر ادھوری ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل متفق۔۔۔
وجی لائبریرین اگست 30، 2013 #665 حضرت لگتا ہے آپ بھرا ہوا سگریٹ نوش فرما کر یہاں شریف لائے ہیں کھیل کی ترتیب کا خیال رکھیں
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اگست 30، 2013 #672 زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ایک ہی تو ایسا حرف ہے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین اگست 30، 2013 #674 ژالہ باری کے دن تو چلے گئے پھر حبس کیوں ہے؟ بقول جوش وہ حبس ہے کہ لو کی دعا مانگتے ہیں لوگ!
منصور مکرم محفلین اگست 30، 2013 #680 ظاہر ہے ذہن میں نہ آئے تو پھر گذارے والی بات ہی چلے گی۔اس ٹایم ذہن تھک جاتا ہے نا۔