علی الصبح ملتے ہیں پھر ان شاء اللہ جب تک کے لیے اللہ حافظ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اگست 30، 2013 #681 علی الصبح ملتے ہیں پھر ان شاء اللہ جب تک کے لیے اللہ حافظ
منصور مکرم محفلین اگست 31، 2013 #689 منصور مکرم نے کہا: لو جی کر لو گل۔ ہماری طرف سے صباح الخیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: لاہور میں ہوتے تو میں آپ کو پھجے کے پائے کھلاتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مانیں نہ مانیں ڈبلنگ ہوگئی ہے۔
منصور مکرم نے کہا: لو جی کر لو گل۔ ہماری طرف سے صباح الخیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: لاہور میں ہوتے تو میں آپ کو پھجے کے پائے کھلاتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مانیں نہ مانیں ڈبلنگ ہوگئی ہے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین اگست 31، 2013 #694 اب آ ہی گئے ہیں تو ہمارا سلام بھی قبول کیجیے۔ وعلیکم السلام جمیعت۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اگست 31، 2013 #699 ثابت قدم رہے آپ ٹ کی باری میں بھی اور سلام کا جواب دے دیا۔۔ بہت خوب۔۔
مہدی نقوی حجاز محفلین اگست 31، 2013 #700 جتنی روانی آپ کے ث کے استعمال میں ہے اتنی ہمارے ٹ میں کہاں؟!