خدا گواہ ہے کہ ہمارے شوق مختلف ہیں یہاں کے شوق سے۔ ہمارے تمام تر شوق ایران میں پروان چڑھے ہیں اور وہاں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا۔ جس طرح یہاں فٹ بال بلکہ کوئی 7 یا 8 سال قبل ایک مرتبہ پاکستان کا ایران کے ساتھ فٹبال میں فرینڈلی ہوا تو پاکستان 14 گول کھا کر لوٹا تھا